اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)وزارت خزانہ نے بدھ کو پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد اس کی قیمت 272 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 13 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ تاہم لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
— Ministry of Finance (@FinMinistryPak) March 15, 2023