تین لاکھ زرعی ٹیوب ویلوں کو سولر پر منتقل کرنے کا منصوبہ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وفاقی حکومت کے کسان پیکج کے تحت ملک بھر میں 3 لاکھ زرعی ٹیوب ویلوں کو سولر پر منتقل کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کے کسان پیکج کے تحت بجلی کے استعمال کو کنٹرول کرنے کے لیے ملک بھر کے 3 لاکھ ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا تاہم ابتدائی طور پر ملک بھر میں صرف 10 ہزار ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں 10 ہزار زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن مکمل کرنے کے بعد مزید ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن بھی کی جائے گی۔

ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم میں تبدیل کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی مارک اپ سبسڈی اور رسک شیئرنگ اسکیم برائے فارم میکانائزیشن سے فنڈنگ ​​فراہم کی جائے گی، زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن سے ملک میں بڑے پیمانے پر بجلی کی بچت ہوگی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com