ن لیگ کے قائد نواز شریف کا بجٹ سے متعلق معنی خیز تبصرہ 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر معنی خیز تبصرہ کیا ہے۔نواز شریف نے لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال کا معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ خیر کرے۔وطن واپسی کے بارے میں پوچھے جانے پر نواز شریف نے کہا کہ ‘جب آپ لوگ  پاکستان واپس جائیں گے

واضح رہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم اور کابینہ کی منظوری کے بعد آئندہ مالی سال 2023-2024 کے لیے 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔

اس بجٹ میں حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ریکارڈ رقم مختص کی جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا بھی اعلان کیا۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے نان فائلرز پر شکنجہ کسا ہے اور ان پر نئے ٹیکس لگائے ہیں جبکہ نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پروگرام بھی متعارف کرائے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com