277
جہاں انہوں نے وکلاء سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی بات کی.
ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور ہائی کورٹ سے واپسی پر جی پی او چوک میں حراست میں لیا گیا تھا.
پولیس ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.