پولیس کاپرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ ، خواتین کو باہر نکال کر تلاشی لی

ذرائع کے مطابق پولیس نے خواتین اور بچوں کو باہر نکال کر گھر کی تلاشی لی، کچھ دستاویزات درکار تھیں جس کے لیے چھاپہ مارا گیا۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر جاری پیغام میں چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ کل کی ناکام کارروائی کے بعد آج صبح 4 بجے پنجاب پولیس نے بغیر وارنٹ کے ہمارے گھر پر دوبارہ چھاپہ مارا۔انہوں نے کہا کہ  پنجاب پولیس پی ٹی آئی والوں کو ہراساں کرنے کی بجائے جرائم کے خاتمے پر توجہ دے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔