118
اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )جھیل ہورون سے 50 سالہ شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے
۔ہورون جھیل سے ملنے والی لاش کے حوالے سے پولیس تفتیش کر رہی ہے ۔
اونٹاریو کی صوبائی پولیس نے کہا کہ صبح 8:16 بجے کے بعد
افسران کو اطلاع ملی کہ ایک شخص جھیل ہورون میں پانی میں داخل ہوا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ صبح تقریبا 9:50 بجے، ایک شخص کی شخص کو "پانی سے نکالا گیا۔”
اور فرد کو مردہ قرار دیا گیا پولیس نے متوفی کی شناخت 50 سالہ رابرٹ کلنگ برک کے نام سے کی ہے جس کا تعلق برلنگٹن سے ہے۔