سیاسی لوگ من مانی کے فیصلے چاہتے ہیں انصاف نہیں،چیف جسٹس

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سیاسی لوگ من مانی کے  فیصلے چاہتے ہیں انصاف نہیں، سیاسی جماعتیں من مانی فیصلوں کے لیے پک اینڈ چوز چاہتی ہیں۔

سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ قانون سازی سے متعلق پارلیمنٹ کی کارروائی کے منٹس پیش کیے جائیں، ریاست کے تیسرے ستون یعنی عدلیہ کو تحفظ حاصل ہے۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جمہوریت آئین کا اہم حصہ ہے، آزاد عدلیہ اور وفاق بھی آئین کے اہم حصے ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ کیا عدلیہ کو تبدیل کیا جاسکتا ہے؟ عدلیہ کی آزادی بنیادی حق ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com