193
اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز)خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق ملتوی ہونے والی یوم پاکستان پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی
یوم پاکستان کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد
اس بار شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں پاک فوج کی پریڈ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ آج یوم پاکستان کے موقع پر دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا جب کہ تمام صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں