275
اردو رولڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپریم کورٹ کے ‘پریکٹس اینڈ پروسیجر’ ایکٹ 2023 کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔
مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی۔
حکمرا ن اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پر عملدر آمد روکنے کا حکم مسترد کردیا گیا
درخواست میں مزید موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں بنچز کی تشکیل چیف جسٹس کا انتظامی اختیار ہے، موجودہ ایکٹ سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا
درخواست گزار کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو کالعدم قرار دے۔