دعائیں رنگ لائیں ، جنوبی افریقہ کو نیدر لینڈ سے شکست ، پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات روشن

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)نیدر لینڈ اور سائوتھ افریقہ کے درمیان ہونے والے میچ میں بڑااپ سیٹ ہوا ہے
نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی ہے ،جنوبی افریقہ کو 13رنز سے شکست ہوئی
نیدر لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 159رنز بنائے تھے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ ہدف پوری کرنے میں ناکام رہی
جنوبی افریقہ کا ورلڈ کپ میں سفر تمام ہوگیا ،اب پاکستان اگر اچھے مارجن سے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے
کوالیفائی کرسکتا ہے تاہم اس کیلئے پاکستان کی ٹیم کو بہترین کارکردگی دکھانی ہوگی ورلڈ کپ میں اس سے قبل
زمبابوے کے ہاتھوں کو پاکستان کو شکست ہوئی تھی اب ایک اوراپ سیٹ ہوا جہاں جنوبی افریقہ کو نیدر لینڈ
کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے اور پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکان روشن

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com