104
حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سات بجے نماز استسقا ادا کی گئی۔سعودی شاہی عدالت کے بیان کے مطابق بارش کے لیے نماز استقامت ادا کرنا سنت ہے۔ سعودی عوام نے نماز استغفار میں اللہ تعالی سے معافی مانگتے ہوئے بارش کی دعا کی گئی۔ بیان میں عوام سے بھی صدقہ و خیرات کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔