پولنگ سٹیشنوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی

الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق حلقوں کے مطابق ابتدائی پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست شائع کی گئی ہے, حلقے کے ووٹر اور امیدوار 11 جنوری تک ابتدائی پولنگ لسٹ پر اعتراض یا تجویز پیش کر سکتے ہیں.
ترجمان کے مطابق ڈی آر اوز 12 سے 17 جنوری کے دوران ان اعتراضات اور تجاویز پر فیصلے کریں گے.
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ ابتدائی فہرستوں میں درج اعتراضات کے فیصلوں کے بعد عام انتخابات سے 15 دن قبل پولنگ اسٹیشنوں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی.
واضح رہے کہ ملک بھر میں انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، امیدواروں کی جانب سے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں, مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا عمل بھی جاری ہے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca