260
یہ درخواست CPPA کی طرف سے نیپرا سے دسمبر میں ایندھن کی قیمت کی ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں کی گئی ہے.
نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت 31 جنوری کو ہوگی.
واضح رہے کہ درخواست کی منظوری سے صارفین پر 49 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑے گا.