تیاری کریں، متحدہ عرب امارات پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا، محمد بن زید النہیان

ارد و ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔

دونوں رہنماؤں کی رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی جہاں متحدہ عرب امارات کے صدر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر پنجاب کے شہر رحیم یار خان پہنچے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے درمیان رحیم یار خان میں انتہائی گرمجوشی اور برادرانہ ماحول میں ملاقات ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے صدر محمد بن زید النہیان نے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیا اور اپنے طیارے میں لے گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی جب کہ شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کے بچوں سے عربی اور انگریزی میں گفتگو کی۔

ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر نے رحیم یار خان آنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ بھی دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن زید النہیان نے شہباز شریف کو کہا کہ تیاری کریں، متحدہ عرب امارات پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com