عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری،بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر ایک اور بجلی کا بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کے لیے نظرثانی شدہ درخواست جمع کرادی۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سی پی پی اے نے جون 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں طلب کیا ہے، سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت 31 جولائی کو نیپرا میں ہوگی۔
واضح رہے کہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اس سے قبل بجلی کی قیمت میں 2 روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کرائی تھی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca