مہنگائی کے ستائے عوام پربجلی کی مد میں مزید 46 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)حکومت نے بجلی صارفین پر 46 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی۔
اپریل سے جون کے تین ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مانگا گیا ہے، صارفین سے استعدادی ادائیگیوں کی مد میں 22 ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کی مد میں صارفین سے 10 ارب روپے وصول کرنے کی استدعا ہے جبکہ بجلی کی قیمت کی مد میں 14 ارب روپے دیگر مد میں وصول کیے جائیں گے۔
نیپرا آج تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کرے گا جس میں کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی استدعا کی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca