105
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر علی محمد خان نے کہا کہ نواز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن بہتر ہوتا وہ آئینی طریقے سے آتے۔
انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت شروع کرائیں
واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچے تھے اور انہوں نے لاہور میں جلسے سے خطاب کیا تھا۔