162
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے موقف اختیار کیا کہ تمام جماعتوں کو نشستیں الاٹ ہونے تک اسمبلی نامکمل رہے گی.
واضح رہے کہ عارف علوی نے ابھی تک سمری کو منظور یا مسترد نہیں کیا ہے، صرف زبانی موقف سامنے آیا ہے.
واضح رہے کہ پارلیمانی امور کی وزارت نے صدر ڈاکٹر عارف کو سمری بھیجی ہے. عارف علوی نے ابھی تک اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط نہیں کیے ہیں.