110 سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 110 سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔

وفاقی وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں کینسر، نفسیاتی امراض اور اعضاء کی پیوند کاری سمیت زندگی بچانے والی ادویات کی کمی ہے۔ قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے کمپنیوں نے ادویات بنانا بند کر دی ہیں۔

وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ڈریپ نے 110 سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔

وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ کو ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی 400 سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ملک میں بے ہوشی کے علاوہ دیگر بیماریوں کے علاج کے لیے ادویات کی بھی قلت ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com