335
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان وزیراعظم ہاس میں ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا جو کل بلایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔
وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحا ل پر تبادلہ خیا ل کیا گیا
ملاقات میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی