وزیر اعظم نے تحریک انصاف کو آر ایس ایس سے تشبیہہ دے دی

اردوورلڈ(ویب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو انتہا پسند ہندوستانی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے تشبیہ دی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جھڑپوں میں سینکڑوں پولیس اہلکار اور پی ٹی آئی کے حامی زخمی ہوئے کیونکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے زمان پارک میں 14 مارچ سے وقفے وقفے سے کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زمان پارک میں آپریشن سے پولیس نے پی ٹی آئی کے 35 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا ہے جو حکام کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’’اگر کسی کو کوئی شک ہے تو عمران نیازی کی گزشتہ چند دنوں کی حرکات نے ان کے فاشسٹ اور عسکریت پسندانہ رجحانات کو عیاں کردیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com