وزیر اعظم مارک کارنی کی ہاؤس آف کامن میں پہلی تقریر،سب کا شکریہ ادا کیا

اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)وزیر اعظم مارک کارنی نے  ہاؤس آف کامنز میں اپنی پہلی تقریر کی۔ کارنی اوٹاوا کے نیپین رائیڈنگ سے ایم پی منتخب ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی تقریر کا آغاز اپنی ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا۔

اس کے بعد انہوں نے تمام کینیڈینز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے نہ صرف اس حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا بلکہ اپنے نمائندوں پر اعتماد کا اظہار کیا اور انہیں ایوان میں نمائندگی کے لیے منتخب کیا۔
کارنی نے ایوان کے نئے سپیکر فرانسس سکارپالگیا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ تمام ممبران پارلیمنٹ اور سپیکر سے بہت کچھ سیکھیں گے۔ انہوں نے قبول کیا کہ وہ غلطیاں کر سکتے ہیں اور مناسب وقت پر انہیں درست کرتے رہیں ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com