وزیر اعظم نے فضل الرحمان کے سمدھی کو گورنر کے پی کے نامزد کردیا

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو گورنر خیبرپختونخوا کی تعیناتی کی سمری ارسال کر دی۔ انہوں نے سابق سینیٹر حاجی غلام علی کو اس عہدے کے لیے کیلئے نامزد کردیا حاجی غلام علی فضل الرحمان کے سمدھی ہیں

 

وزیر اعظم شہباز شریف نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے کیونکہ یہ نشست کافی عرصے سے خالی تھی۔

 

وزیراعظم کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجی گئی سمری میں جے یو آ   کے رہنما کو آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت گورنر خیبرپختونخوا تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

 

خیال رہے کہ سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان کے استعفی کے بعد اسپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق غنی قائم مقام گورنر کے پی کے کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca