147
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایئرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم باکو میں COP 29 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف COP 29 سربراہی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ .
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار، معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی بھی ہیں۔