وزیر اعظم شہباز شریف چار روزے دورے پر چین روانہ ہوگئے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ سے چین روانہ ہو گئے
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور دیگر وزراء پاکستانی تاجر اور سرمایہ کار بھی ان کے ساتھ ہیں. شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے
شہباز شریف اپنے دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزین جائیں گے، وزیراعظم جدید آئی ٹی کمپنیوں کا دورہ کریں گے اور فورم میں شرکت کریں گے.
وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور وزیراعظم سے اہم ملاقاتیں کریں گے.
دورے کے دوران 79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے شینزین میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔