وزیر اعظم شہباز شریف مصر روانہ ہوگئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کل سے شروع ہونے والی شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر روانہ ہو گئے۔

وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلی حکام بھی ہیں۔

شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمینٹیشن کانفرنس اقوام متحدہ کی 27ویں ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس کے طور پر ہو رہی ہے۔

وزیر اعظم اپنے نارویجن ہم منصب کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی اور کمزور کمیونٹیز کی پائیداری کے موضوع پر ایک اعلی سطحی گول میز مباحثے کی صدارت بھی کریں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca