وزیر اعظم شہباز شریف نےخرابی صحت کے باعث دورہ ایران ملتوی کردیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے خرابی صحت کے باعث اپنا دورہ ایران ملتوی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں، ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بھی خرابی صحت کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔
وزیراعظم کی جانب سے دورہ ملتوی کرنے کے بعد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج اپنے وفد کے ہمراہ ایران پہنچیں گے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات اور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کی تصدیق کرتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو 800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی .پروگرام، زوجیت ویزا وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں 923455060897+ یا اس ایڈریس پرمیل کریں
    urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳ 2024 @ urduworld.ca