162
وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ ہوں گے، وفاقی وزیر قانون نے ملاقات کی تصدیق کی.
اعظم نذیر تارڑ نے تصدیق کی کہ ملاقات آج دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگی جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.