وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات اور آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کی سرکاری نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستانی وزیراعظم اس وقت برطانیہ پہنچ چکے ہیں

مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس بھی ہوگا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

دریں اثناء دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی حکومت کی دعوت پر وزیراعظم اپنے دورہ برطانیہ کے دوران لندن میں ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے۔

بعد ازاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca