وزیر اعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنیوالے معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔. اس موقع پر شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ نے دلچسپ جملوں کا تبادلہ کیا۔.
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ذاتی طور پر مہمانوں کا استقبال کیا اور سب سے مصافحہ کیا۔. اس موقع پر بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے شہباز شریف سے ملاقات کی اور مصافحہ کیا جس کے بعد دونوں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا
عشائیہ میں چین، روس، تاجکستان، کرغزستان، قازقستان، بیلاروس اور ہندوستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ نے بھی شرکت کی۔.
وزیراعظم نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اہداف اور مقاصد کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔.
معزز مہمانوں نے ایس سی او سمٹ کے کامیاب انعقاد اور بہترین انتظامات پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔.

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca