شہزادہ فیصل بن فرحان کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب انتھونی بلینکن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے غزہ، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے دورہ مشرق وسطیٰ کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے سفارتی دباؤ بڑھانا ہے۔واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن مشرق وسطیٰ کے دورے پر گزشتہ روز تل ابیب پہنچے تھے۔تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت سینئر اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca