9 مئی کے واقعہ کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم،عمر تنویر بٹ اپنے بیان سے منحرف

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے واقعہ کے وعدہ معاف گواہوں واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے منحرف ہو گئے۔
سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے 164 کے بیان سے متعلق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
واثق قیوم اور عمر تنویر بٹ کی جانب سے محمد ایڈووکیٹ فیصل ملک نے درخواست دائر کی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے درخواست کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔
درخواست میں کہا گیا کہ ہم نے عمران خان کے خلاف بطور حلف گواہ کسی مجسٹریٹ کے سامنے یا تحریری طور پر ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔
انہوں نے درخواست میں مزید کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیں ہمیشہ پرامن جدوجہد کا درس دیا، بانی پی ٹی آئی پر سنگین الزامات سے متعلق ہمارے بیانات میں کوئی صداقت نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca