108
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے بریگیڈیئرز بھی شامل ہیں۔