ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ڈالر ملک سے باہر لے جانے کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ میں آف شور ڈیجیٹل سروسز پر ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ٹیکس میں رعایت، سمندر پار پاکستانیوں کے کرائے کی آمدنی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 2 سے کم کر کے 1 فیصد کر دی گئی ہے۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جائیداد کی خریداری پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو 2 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے سالانہ کرائے کی آمدنی پر 10 فیصد ٹیکس مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ میں تعمیراتی سامان کی سپلائی پر ٹیکس 4 سے بڑھا کر 5 فیصد، ٹھیکیداروں پر 7 سال کے لیے 4.5 سے 5.5 فیصد ٹیکس اور 15 کروڑ سے 20 کروڑ روپے سالانہ کے منافع پر ایک فیصد سپر ٹیکس کی تجویز ہے۔ .

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com