پی ایس ایل 8 کے فائنل کا شیڈول تبدیل ،اتوار کی بجائے ہفتہ کو کھیلا جائیگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان سپر لیگ 8 کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتہ کو شیڈول کیا گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے شیڈول تبدیل کرنے ک  فیصلہ متوقع خراب موسم کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

جبکہ اتوار اور پیر کو فائنل میچ کے لیے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سوشل

میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتوار کو بارش کے امکان کے باعث بورڈ فرنچائزز کو خدشہ تھا کہ فائنل متاثر ہوگا۔

اس لیے میچ 19 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فائنل کے لیے خریدے گئے ٹکٹ ہفتے کو بھی کارآمد ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com