پی ایس ایل 8 کتنا بڑا ایونٹ ہوگا آپ سوچ نہیں سکتے، رمیز راجہ

اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز ) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اس مرتبہ

پی ایس ایل کتنا بڑا ہونے جا رہا ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کی ڈرافٹنگ کی

تقریب سے خطاب کرتے کہا کہ اسپانسرز نے پہلے دن سے ہمارا ساتھ دیا ۔

ہر سال برانڈ کو بڑا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل 8،بابر اعظم پشاور زلمی کے کپتان مقرر

رمیز راجہ نے کہا کہ اس ایڈیشن کے لیے بڑے بڑے کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے

گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ کی آمدن میں بہت اضافہ ہو

آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس بار پی ایس ایل کتنا بڑا ہو گا

پی ایس ایل ٹرافی کیساتھ تصویر کھنچو ائیں ،لیکن شرط کیا ہے ؟

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کا ہیش ٹیگ ‘سوچ ہے آپ کی رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل ،غیر ملکی کھلاڑیوں کا کے پی کے اور بلوچستان میں کھیلنے سے انکار

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com