پی ایس ایل کے 3 دن افواج پاکستان کے نام

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل کے 3 دن فوج، بحریہ اور فضائیہ کے لیے وقف کیے گئے ہیں۔

پی سی بی کے اعلان کے مطابق پی ایس ایل 10 کا پہلا دن جو 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوگا، پاک فوج کے لیے، دوسرا دن پاک بحریہ کے لیے اور تیسرا دن پاک فضائیہ کے لیے وقف کیا گیا ہے۔مزید برآں، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان 27ویں میچ کے دوران شہداء کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com