87
تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو نذر آتش کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، یہ وارنٹ جج ارشد جاوید نے منظور کرتے ہوئے جاری کیے۔
یہ بھی پڑھیں
صنم جاوید کی درخواست پر پولیس افسران کو نوٹس، 3 نومبر تک جواب طلب
جج کے حکم پر پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کا ساتھی کوٹ لکھپت جیل پہنچا، جس کے ساتھ ہی جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات تھی۔ صنم جاوید جیسے ہی باہر نکلی پولیس نے اسے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
اطلاعات ہیں کہ صنم جاوید کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔