پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 186 ارکان نے شرکت کی۔
اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں 186 ارکان نے شرکت کی۔
شہباز گل نے بھی ٹویٹ کیا کہ ‘اللہ کا شکر 186، اس وقت تمام اراکین کپتان کی تقریر سن رہے ہیں
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب کل پنجاب اسمبلی میں ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی (ق) لیگ کی جانب سے پرویز الٰہی متفقہ امیدوار ہیں۔
چئیرمین عمران خان کا اراکین پنجاب اسمبلی سے خطاب- #فیصلہ_صرف_عوام_کا pic.twitter.com/IPAgySRVg8
— PTI (@PTIofficial) July 21, 2022
By the grace of Almighty 186 members of punjab assembly are present at PC Hotel at this moment. Hamza gone! ککڑی ذبح دے۔ #CMPunjabElection pic.twitter.com/rbYt0buFbi
— Umer Tanveer (@umertanveerPTI) July 21, 2022
اللہ کا شکر 186 اور اس وقت تمام کپتان کی تقریر سن رہے ہیں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 21, 2022