پی ٹی آئی نے عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج نماز جمعہ کے بعد پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔ عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک احتجاج کرتے رہیں گے

گزشتہ روز عمران خان پر فائرنگ واقعے کے بعد اسد عمر نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ریاستی ادارے کے افسر کو ذمہ دار ٹھہرایا اور تینوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

پی ٹی آئی نے ان تینوں افراد کو ان کے عہدوں سے ہٹانے تک ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca