پی ٹی آئی نے کے پی کے کیلئے امیدواروں کااعلا ن کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق NA1 سے عبداللطیف، NA2 ڈاکٹرامجد، این اے 6 محبوب شاہ، این اے 7 بشیر خان، این اے 8 گلداد خان، این اے 9 جنید اکبر، این اے 11 نواز خان، این اے 12 غلام سعید۔ 13 شہزادہ نواز خان ،این اے 18 سے عمر ایوب, اسد قیصر کو این اے 19 سے ٹکٹ جاری کردیا گیا
این اے 23 سے علی محمد خان، این اے 35 سے شہریار آفریدی، این اے 30 سے شندانہ گلزار، این اے 41 سے شیر افضل مروت، این اے 44 سے علی امین گنڈا پور کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں, تیمور جھگرا، کامران بنگش، مینا خان۔ صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے اکبر ایوب اور ارشد ایوب پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔