پی ٹی آئی کا چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے استعفے کا مطالبہ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیداروں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کی قابل اعتراض ویڈیو کے معاملے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔

سینیٹ میں پی ٹی آئی اور مشترکہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی جب کہ اجلاس میں نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار بھی کیا گیا۔

کمیٹی نے پی ٹی آئی کے سربراہ کی جانب سے اپنی پریس کانفرنس میں پیش کیے گئے چار مطالبات کی حمایت کی ہے۔ علاوہ ازیں کمیٹی نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کے ساتھ غیر انسانی رویے کی بھی مذمت کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com