68
اسد قیصر کو گجو خان میڈیکل کالج صوابی کرپشن سکینڈل میں نامزدگی پر گرفتار کیا گیا، سابق سپیکر پر میڈیکل کالج کے آلات کی خریداری میں غبن کا الزام ہے۔
ڈی جی اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے اسد قیصر کی گرفتاری کی تصدیق کردی، ان کا کہنا تھا کہ اسد قیصر کو مبینہ کرپشن کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔

a