107
جمعہ کو الیکشن کمیشن کے فیصلے کا اعلان ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ارکان ہفتے کے روز پشاور ہائی کورٹ پہنچے.
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو ابھی تک الیکشن کمیشن سے کوئی تصدیق شدہ فیصلہ نہیں ملا ہے.
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ تصدیق شدہ کاپی ملتے ہی وہ عدالت سے رجوع کریں گے.