بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پولنگ سٹیشن سے آنے والی تفصیلات کے مطابق 150 نشستوں پر برتری ہے، انتخابی نتائج کا اعلان عام طور پر 12 بجے تک کیا جاتا ہے، الیکشن ایکٹ کے مطابق نتائج کا اعلان 2 بجے تک کرنا ہوتا ہے۔ ‘انہوں نے کہا کہ ہمیں نتیجہ نہیں دیا جا رہا .عام انتخابات: پی پی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی میں ایک ایک نشست جیتی،واضح رہے کہ عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جمعرات کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور لاکھوں افراد نے ووٹ کا حق استعمال کیا.ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج جاری ہیں. پی پی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی میں ایک ایک نشست جیتی ہے.
74