پی ٹی آئی کا ہم خیال گروپ چھینہ گروپ بھی اتحاد ختم کرنے کیلئے تیار

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )تحریک انصاف کی حکومت میں شامل ہم خیال چھینہ گروپ نے بھی عمران خان سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پارٹی کی 9 مئی کی سیاست سے متفق نہیں، مراد راس بھی پارٹی چھوڑ گئے 

سابق صوبائی وزیر ملک غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جبکہ گروپ میں پی ٹی آئی کے 19 ٹکٹ ہولڈرز بھی شامل ہیں۔

ملک امین اسلم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ذرائع کے مطابق چھینہ گروپ آئندہ 24 گھنٹوں میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کرے گا۔ سابق صوبائی وزیر ملک غضنفر عباس چھینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہم خیال چھینا گروپ کے رہنماؤں کو لاہور مدعو کیا ہے۔ اہم اجلاس پیر کی شام چنہ ہاؤس لاہور میں ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com