105
.پارٹی کی ہدایات کے مطابق امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ جمع کروانا شروع کر دئیے ہیں.
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے نظریے کی انتخابی علامت ’ بیسٹمین‘‘ ہے، تحریک انصاف کا نظر یاتی کے چیئرمین اختر ڈار ہیں انہوں نے پارٹی اختلافات کی وجہ سے الگ پارٹی رجسٹر کرائی تھی.