پنجاب اور کے پی اسمبلیاں اسی ماہ تحلیل ہو جائیں گی، اسد عمر

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں دسمبر میں تحلیل ہو جائیں گی۔

20دسمبر تک الیکشن کی تاریخ نہ ملی تو اسمبلیاں تحلیل کردینگے ، فواد چوہدری

ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پنجاب اسمبلی پہلے تحلیل کی جائے یا دونوں صوبائی اسمبلیاں ایک ساتھ، ابھی فیصلہ نہیں ہوا تاہم یہ ضرور ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہو جائیں گی۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بھی کہا ہے کہ انتخابات کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آئے گا۔

کے پی اور پنجاب اسمبلیاں تحلیل کر نے پر مشاورت

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com