پنجاب کابینہ نے 100 ارب روپے کے احساس راشن ڈسکاؤنٹ پروگرام کی منظوری دیدی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب کابینہ نے اتوار کو 100 ارب روپے کے احساس راشن ڈسکاؤنٹ پروگرام کی منظوری دے دی۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ پروگرام سے 80 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ احساس راشن ڈسکاؤنٹ پروگرام کے تحت آٹا، دال، گھی یا کوکنگ آئل پر 40 فیصد تک رعایت ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صارفین اور دکانداروں کی رجسٹریشن آج (اتوار) سے شروع ہو گئی ہے۔ جو خاندان اس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ اس QR کوڈ کو اسکین کرکے رجسٹر کریں [ٹویٹ میں مذکور ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com