اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کوئٹہ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں افتخار احمد نے پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگائے۔
#IftiMania! 😎
6, 6, 6, 6, 6, 6 against Wahab Riaz in the last over 🔥#QGvPZ 🏏 🇵🇰 🔰 pic.twitter.com/iMLYTr7wnp
— Gujjar || Gladiator 💜 (@Gujjar_54) February 5, 2023
افتخار احمد نے وہاب ریاض کے آخری اوور میں 6 چھکے لگائے جس کے بعد ‘افتمانیہ’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
پی ایس ایل 8 کے نمائشی میچ میں کوئٹہ نے پشاور کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا۔
افتخار احمد نے 50 گیندوں پر 94 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔
اس سے قبل نمائشی میچ میں پشاور کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
افتخار کے چھکوں پر ٹوئٹر صارفین کا ردعمل
Two minutes of silence for those who missed Iftikhar Ahmed's 6 sixes off a Wahab Riaz over. #IftiMania pic.twitter.com/H6zseSDB0z
— PSL Memes (@PSLMemesWalay) February 5, 2023
We are all living in Era of #IftiMania
👏👏👏 pic.twitter.com/b8UaXcteHw— Arslan Jutt (@ArslanJutt43) February 5, 2023